السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید!
آپ دنیا کے کسی بھی کونے سے ہمیں اپنا سوال اِس جی میل ایڈریس: akram.qasmi313@gmail.com پر لکھ کر بھیج سکتے ہیں۔ آپ اپنا سوال اردو، عربی، انگریزی یا ہندی (رومن اردو) کسی بھی زبان میں لکھ کر بھیج سکتے ہیں، جواب ان شاء اللہ اردو زبان میں دیا جائے گا۔ اور اگر آپ اردو نہیں پڑھ سکتے، تو اِس صفحہ کے اوپر داہنی طرف Three Lines پر کلک کریں اور Translate کے بٹن کے تحت اپنی قابلِ فہم زبان منتخب کریں۔ اِس طرح آپ ترجمہ کی مدد سے بھی بآسانی پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں۔ جزاکم اللہ!
2 تبصرے
مسئلہ طلاق معلق کا ہے ۔ جب بھی نکاح ہو تب طلاق کہنا ایسی صورت میں نکاح کی کیا شکل بنتی ہے
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم۔ آپ اپنے اِس سوال کا جواب اِس لنک پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں: https://www.islamirahnumai.com/2026/04/agar-kisi-ne-keh-diya-ke-jab-bhi-nikah-karun-to-talaq-hai-to-ab-kya-kiya-jae.html
جواب دیںحذف کریںسوال پوچھنے کے لیے برائے مہربانی "سوال پوچھیں" والے اِس صفحہ پر فراہم کردہ "فارم" پر کلک کرکے پوچھا کریں۔ (جزاکم اللہ)۔