اعلامیہ

    میری اِس ویبسائٹ: www.islamirahnumai.com پر دیے جانے والے تمام جوابات محض علمی و فکری آگہی، اخلاقی تربیت اور عملی اصلاح جیسے مقاصد کے لیے ہیں۔ یہ نہ تو باقاعدہ شرعی فتوے کی حیثیت رکھتے ہیں اور نہ ہی اِن کو کسی بھی صورت میں کوئی قانونی مشورہ (Legal Advice) تصور کیا جائے۔

    میں بھارت کے آئین اور یہاں کے قوانین کا مکمل احترام کرتا ہوں۔ اِس ویبسائٹ پر دیے جانے والے کسی بھی جواب کو ملک کی کسی بھی عدالت میں قانونی دستاویز کے طور پر پیش نہیں کیا جاسکتا۔ سائل اپنے مخصوص حالات اور ملکی قوانین کو مدِ نظر رکھ کر عمل کرنے کا خود ذمہ دار ہے، کسی بھی طرح کی غلط فہمی یا نزاع کی صورت میں ویبسائٹ انتظامیہ ذمہ دار نہیں ہوگی۔ شکریہ!

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے