شرائط و ضوابط

آخری ترمیم: [۱۰/ ذو الحجہ/ ١٤٤٧ھ، ۲۸/ مئی/ ٢٠٢٦ء، جمعرات]

​     www.islamirahnumai.com پر خوش آمدید۔ اس ویبسائٹ کو استعمال کرنے سے پہلے درج ذیل شرائط و ضوابط کو غور سے پڑھ لیں۔ اس ویبسائٹ کا استعمال اس بات کی علامت ہے کہ آپ ان شرائط سے مکمل طور پر متفق ہیں۔

​علمی و تحقیقی مواد کے حقوق

​     اس ویبسائٹ پر شائع ہونے والے تمام جوابات اور رہنما مواد حافظ، عالم اور مفتی محمد اکرم قاسمی کرنولی صاحب کی علمی کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔ آپ اس مواد کو مطالعہ اور ذاتی رہنمائی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ ویبسائٹ کے مواد کو کسی دوسرے پلیٹ فارم، کتاب یا ویبسائٹ پر شائع کرنے کے لیے اصل لنک (Source Link) دینا ضروری ہے۔ تجارتی مقاصد کے لیے مواد کا استعمال بغیر پیشگی اجازت کے ممنوع ہے۔

ہمارے مشوروں کی حیثیت

​     اس ویبسائٹ پر فراہم کردہ معلومات اور جوابات عام اسلامی رہنمائی کے لیے ہیں۔ رہنمائی چونکہ حالات، مقامات اور اشخاص کے بدلنے سے بدل سکتی ہے، اس لیے خاص طور پر پیچیدہ اور حساس معاملات میں تو صرف ویبسائٹ کے مواد پر اکتفا کرنے کے بجائے اپنے مقامی مستند مفکرین، مشائخِ عِظام اور علماء و مفتیانِ کِرام سے براہِ راست رجوع کرنا ہی بہتر ہے۔ اس ویبسائٹ پر موجود معلومات کو کسی بھی قسم کی قانونی (Legal) کارروائی کے لیے بطورِ ثبوت استعمال کرنے سے پہلے انتظامیہ سے تصدیق کرلینا ضروری ہے۔

​صارفین کا طرزِ عمل

​     ہم اپنے قارئین کی آراء اور سوالات کا خیر مقدم کرتے ہیں، تاہم اِن باتوں کا خیال رکھنا لازمی ہے کہ تبصرہ کرتے وقت تہذیب اور اخلاقی حدود کا پاس رکھیں۔ کسی بھی فرقے، مسلک یا شخصیت کی تضحیک یا توہین وغیرہ پر مبنی تبصرہ فوری طور پر حذف کر دیا جائے گا۔ غیر ضروری اشتہارات یا سپیم (Spam) لنکس پوسٹ کرنے سے گریز کریں۔

​بیرونی لنکس

​     ہمارے جوابات میں بعض اوقات دیگر مستند ویبسائٹس کے لنکس دیے جاسکتے ہیں، تو ایسے موقعوں پر ان ویبسائٹس کے مواد یا ان کی پالیسیوں کی ذمہ داری www.islamirahnumai.com کی انتظامیہ پر عائد نہیں ہوتی۔

​تبدیلیٔ شرائط

​     ویبسائٹ انتظامیہ کسی بھی وقت ان شرائط و ضوابط میں تبدیلی کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ ان تبدیلیوں کا اطلاق اشاعت کے فوری بعد ہوگا۔

​رابطہ کریں

​     اگر آپ کو ان شرائط کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا ہو یا کسی معاملے میں وضاحت مطلوب ہو، تو آپ ہمارے ''رابطہ کریں'' صفحے کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ!

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے