آپ کی رازداری میرے لیے مقدم اور بہت ہی اہم ہے۔ "سوال پوچھیں" والے صفحہ پر میرے فراہم کردہ ای میل کے ذریعہ، مجھ سے سوال پوچھتے وقت آپ اپنی جو بھی معلومات (نام، ای میل یا فون نمبر) فراہم کرتے ہیں، اُنھیں مکمل طور پر رازداری میں رکھا جاتا ہے۔ آپ کی ذاتی معلومات کسی تیسرے فریق کو فروخت یا شیئر نہیں کی جاتیں۔ ویبسائٹ پر سوال شائع کرتے وقت آپ کی شناخت (نام اور پتہ) حذف کردی جاتی ہے۔ آپ کا ڈیٹا صرف آپ کو جواب فراہم کرنے یا ویبسائٹ کی بہتری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ شکریہ!
0 تبصرے